چوہدری نثارکہاں ہیں؟ مریم اورنگزیب نے بتادیا
جاں نثاران نواز میں نثار کہاں ہیں؟ مریم اورنگزیب نے جواب دے دیا ۔ کہتی ہیں کوئی اختلاف نہیں، چوہدری نثار ساتھ ہیں، آج کے بعد یہ تاثر ختم کردیا جائے۔ چوہدری نثار چوبیس چوبیس گھنٹے کام کرتے ہیں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے