ایئرچیف کا سانحہ کی جگہ کا دورہ،زخمیوں کی عیادت

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر :


گلگت : مسلح افواج نے سانحہ نلتر پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے،پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی۔

سانحہ نلتر پر مسلح افواج بھی غم زدہ، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے جائے حادثہ کا دورہ کیا، انہوں نے سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت کی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دکھ کی گھڑی میں غیر ملکی سفیروں کے ساتھ ہیں، انہوں نے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ سماء

کی

کا

conflict

Tabool ads will show in this div