راول پنڈی : راول پنڈی میں شدید بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، واسا کے مطابق کٹاریاں پل کے مقام پر پانی کی سطح میں 5 فٹ اضافہ ہوا ہے،گوال منڈی کے مقام پر پانی کی سطح 6 فٹ بلند ہوئی ہے، نشیبی علاقوں سے پانی نکالنے کا عمل جاری ہے۔ سماء