تین وزراء کوسفیروں اورانکی بیگمات کی میتیوں کیساتھ بھیجا جائیگا

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد    :   وزیر اعظم نواز شریف نے 3 وفاقی وزراء کو سفیروں اور ان کی بیگمات کی میتیوں کے ساتھ جانے کی ذمہ داری سونپ دی۔ احسن اقبال، خرم دستگیر اور عبدالقادر بلوچ میتیوں کے ساتھ جائیں گے۔

اسلام آباد: وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق تیں وفاقی وزراء پاکستان سے قریبی تعلق کی بنا پر سفیروں اور بیگمات کی میتوں کے ساتھ جائیں۔ عبدالقادر بلوچ ناروے ، احسن اقبال ملائیشیا اور انڈونیشیا ، خرم دستگیر خان فلپائن جائینگے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء متعلقہ ملکوں میں حکومت اور عوام کیطرف سے اظہار تعزیت کرینگے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف جلد ناروے، انڈونیشیا، ملائیشیا اور فلپائن کے وزرائے اعظم سے خود رابطہ کر کے حادثے میں ہلاکتوں پر تعزیت کریں گے اور انہیں حادثے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کریں گا سماء

کی

Inqilab March

export

qandeel baloch

Tabool ads will show in this div