کچھ کہہ نہیں سکتے؛سلمان اکرم راجہ
پاناما عملدرآمد کیس کی پانچویں سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے احاطے میں وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ کچھ کنفیوژنزتھیں جو آج ختم ہوئیں۔ فیصلہ کب آئے گا کچھ نہیں کہہ سکتے۔