اللہ کا شکر ہے؛پاناما کیس کی سماعت کے بعد شیخ رشید خوشی سے سرشار

Jul 21, 2017

Shaikh Rasheed Sot 1200 Isb 21-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Shaikh-Rasheed-Sot-1200-Isb-21-07.mp4"][/video]

جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ کے بعد پاناما عملدرآمد کیس کی پانچویں سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سماعت کے بعد سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نےخوشی سے سرشار لہجے میں سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا ٹاک کی، بولے کہ  اللہ کا شکر ہے کیس تکمیل تک پہنچ گیا۔ عدالت سے استدعا کی ہے کہ کل لواری ٹاپ میں کیے جانے والے خطاب پر نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ اب ثبوت بھی نکلیں گے اور تبوت بھی۔

PM Nawaz Sharif

CONTEMPT OF COURT

panama case

Panama JIT

Tabool ads will show in this div