نوازشریف کو بچانے کیلئے خفیہ ایجنسیوں نے 50 ارب نکالے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کو بچانے کے لیے پچاس ارب روپے خفیہ ایجنسیوں نے نکالے ہیں۔ لیکن کوئی انہیں بچا نہیں پائے گا۔ بولے کہ 500 ارب بھی نکال لو نہیں بچ پاؤ گے۔