پھرساون رت کی پون چلی،پھرپتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے

rain (10)

اسلام آباد بارش کے موقع میں وفاقی دارالحکومت کا موسم کسی خوابناک منظر سے کم نہ لگا، ہر سو کالے بادل، برستی بوندیں اور اس پر سونے پر سہاگہ حد نگاہ تک سبز ہی سبز، بس پھر کیا لمبی سڑک پر لمبی واک، یادوں کا جھرمٹ اور بارش میں بھیگنا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

LandSliding

drizzling

MET OFFICE

RAINING

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div