سرفنگ کےمقابلے،شارک کی انٹری

SURFING SHARK NAT 20-07

جنوبی افریقن صوبےایسٹرن کیپ کےساحل پرورلڈ سرف لیگ کےکوارٹرفائنلز جاری تھے،ایک شارک بھی مقابلہ میں حصہ لینے پہنچ گئی، وقتی طور پر ایونٹ کو روکناپڑاتاہم کوئی نقصان نہیں ہوااورسرفرزکوبحفاظت پانی سے نکال لیا گیا۔

SURFING

eastern camp

Tabool ads will show in this div