پانی کی قلت کے خاتمے کیلئے نماز استسقاء ادا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پانی کی قلت کے خاتمے اور بارش کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔

نماز استسقاء گلشن بہار کے اسکول گراؤنڈ میں ادا کی گئی، جس ميں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، نماز استسقاء کے بعد پانی کی قلت کے خاتمے اور جلد بارشوں کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

شہريوں کا کہنا ہے کہ وہ پانی جیسی نعمت سے محروم ہیں، نماز استسقاء کے بعد اُمید ہے کہ جلد بارش ہوجائے گی اور پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ سماء

recipe

لاہور

plane

lack

Tabool ads will show in this div