انیس قائم خانی کو حج کی ادائیگی کی اجازت مل گئی

Anees Qaim Khani Jalsa SOT 09-03

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج کے مقدمہ میں انیس قائم خانی کو حج کی ادائیگی کی اجازت دے دی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج کے مقدمہ میں پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کو حج کی ادایئگی کی اجازت دے دی۔ انیس قائم خانی کو حجاز مقدس کے سفر کیلئے پاسپورٹ بھی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت کا انیس قائم خانی کو 20 لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا۔ عدالت نے مقدمے میں ملوث عثمان معظم کو بھی حج کی ادائیگی کی اجازت دی تھی۔ سما

ATC

Anees Qaim Khani

psp leader

Tabool ads will show in this div