سرفراز قتل کیس کی سماعت، فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسٹاف رپورٹر
کراچی: کراچی میں رینجرز اہل کاروں  کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کے قتل کے کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔



اہل کاروں نے 8 جون کو کراچی میں بوٹ بیسن پر واقع بینظر پارک میں نوجوان سرفراز شاہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔



رینجرز اہل کاروں نے پہلے واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی، تاہم نجی ٹی وی چینل کی جانب سے بنائی جانے والی فوٹیج سے حقائق منظر پر آ گئے۔



انسداد دہشت گردی عدالت نے واقعہ کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اور استغاثہ اور وکلا صفائی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ 9 اگست کو محفوظ کر لیا تھا۔



آج صبح رینجرز اہلکاروں کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ قتل کیس کا  فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ سماء

کی

premier

فیصلہ

Blasphemy

کیس

آج

Tabool ads will show in this div