افغانستان سے پاکستانی علاقے میں گولہ باری، ایک شخص جاں بحق

اسٹاف رپورٹ

افغان صوبے کنڑ سے پاکستانی علاقے ميں مارٹر گولے داغے گئے، جس سے ايک شخص جاں بحق ہوگيا۔

کنڑ سے داغے گئے گولے باجوڑ ایجنسی کے سرحدی علاقے ہاشم چہارمنگ کی شہری آبادی پر گرے، حملے ميں ایک شخص ملک بہادر جاں بحق ہوگیا، پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی سے عسکریت پسند فرار ہوگئے۔ سماء

South Africa

ایک

war

female

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div