خواجہ آصف نے مخالفین پر سازش کا الزام لگادیا

Ptv Khawaja Asif Speech 19-07

سیالکوٹ : خواجہ آصف کہتے ہیں معاشی انقلاب کا راستہ روکنے کی سازش ہورہی ہے، ایٹمی قوت کو معاشی قوت بننے سے روکا جارہا ہے۔

سیالکوٹ میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہم پر وہ لوگ الزام لگا رہے ہیں جن کو اپنا نہیں پتا، دشمن نہیں چاہتے کہ پاکستان میں لوگ ترقی کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایٹمی قوت کو معاشی قوت بننے سے روکا جارہا ہے، مخالفین ملک میں معاشی انقلاب کا راستہ روکنے کی سازش کررہے ہیں۔ سماء

ACCOUNTABILITY

JIT

Panama

Tabool ads will show in this div