وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر سندھ کے وکلا تقسیم

Jul 19, 2017

LAWYERS STRIKE KHI PKG 19-08 ALI

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/LAWYERS-STRIKE-KHI-PKG-19-08-ALI.mp4"][/video]

اسلام آباد: وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر سندھ کے وکلا تقسیم ہوگئے، کراچی میں وکلا کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور معطل رہے، جیلوں سے قیدیوں کو بھی نہیں لایا گیا ۔

نیشنل ایکشن کمیٹی کی اپیل پر کراچی کے وکلا کی ہڑتال کے باعث سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عدالتی امور ٹھپ پڑگیا، جیلوں سے قیدیوں کو بھی نہیں لایا گیا ۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کے اجلاس میں وکلا تقسیم ہوگئے، کئی وکلا نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا بعض نے مخالفت کردی۔

سندھ بار کونسل، سندھ ہائیکورٹ بار اور کراچی بار ایسوسی ایشن نے اعلان کیا کہ وکلا ایکشن کمیٹی اور پاکستان بار کونسل کے فیصلوں پر آئندہ بھی عمل کریں گے ۔ سماء

PM resignation

Tabool ads will show in this div