امریکاکےساتھ اختلافات کےباوجودتعلقات برقراررکھے،مشیرخارجہ

UNITED-STATES-OF-AMERICA

اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہےکہ امریکاکےساتھ اختلافات کےباوجودتعلقات برقرار رکھے، پاکستان اپنےمفادات پرسمجھوتہ نہیں کرےگا۔

سینٹ میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز نےپالیسی بیان دیتےہوئےکہاکہ ایران کےساتھ تعلقات مستحکم ہیں۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیز نےکہاکہ اختلافات کودورکرنےکیلئےکوششں جاری ہیں۔انھوں نےزوردےکرکہاکہ پاکستان اپنےمفادات پرسمجھوتہ نہیں کرےگا۔

سرتاج عزیزنےبتایاکہ امریکہ کےساتھ اختلافات کےباوجودتعلقات برقراررکھے۔

سرتاج عزیزکاکہناتھاکہ حالیہ برسوں میں دہشتگردی کیخلاف کامیابیاں حاصل کیں۔مسلم امہ میں مصالحتی کردارکیلئےتیارہیں۔ مشیرخارجہ کامزیدکہناتھاکہ بدلتےحالات کےمطابق خارجہ پالیسی تشکیل دےرہےہیں۔ سماء

SENATE

sartaj aziz

AMERICA

Tabool ads will show in this div