تحریک انصاف نےاسحاق ڈارکونیانام دےدیا

Ak Fawad On Ishaq Sot 19-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Ak-Fawad-On-Ishaq-Sot-19-07-1.mp4"][/video]

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہےکہ دنیا میں کئی فراڈیوں کے نام سامنے آئے لیکن فراڈاور جعل سازی میں جو نام اسحاق ڈار نے کمایا،کوئی ان کے قریب بھی نہیں پہنچ سکتا ۔

 ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نےسپریم کورٹ کے باہر گفتگومیں جمعے کو شریف خاندان کیلئے اختتامی جمعہ قرار دیدیا۔ان کاکہناتھاکہ دنیا میں کئی فراڈیوں کے نام سامنے آئے،اسحاق ڈار جعل سازی میں چارلس سوبھراج، ڈبل شاہ سے بھی آگے ہیں۔

انھوں نے طنزیہ کہاکہ فراڈميں جو نام اسحاق ڈارنے کمايا،کوئي نہيں کماسکا۔فوادچوہدري نےمزیدکہاکہ ڈارنےايک بھي ادارے میں اصلي ريکارڈ پيش نہيں کيا۔آج ان کے وکلاکےپاس دلائل ہي نہيں تھے۔

فوادچوہدري نے دعوی کیاکہ جمعے تک تمام معاملہ نمٹ جائے گا۔ سماء

panama case

Tabool ads will show in this div