دودھ پیئں اور صحت مند رہیں
کراچی : دودھ پينے ميں اکثر ننھے ساتھي منہ بناتے ہيں، تاہم یہ دودھ بے شمار فوائد کا حامل ہوتا ہے۔
غذائیت سے بھر پور دودھ کليشيئم اور وٹامن ڈي سے بھرپور ہوتا ہے، جو آپ کے دانت اور ہڈيوں کو مضبوط کرتا ہے، اور کينسر جيسي خطرناک بيماريوں سے بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
دودھ نيا خون بنانے اور آپ کی جلد کو ترو تازہ رکھنے کیلئے اہم غذا ہے، اس سےاسکن فريش رہتی ہے، دودھ میں موجود وٹامن اے مسلز بناتے ہیں اور انہیں اسٹرونگ رکھتے ہیں۔

دودھ پينے سے نظر بھي تيز ہوتی ہے، تواب جب بھي ممي ديں دودھ کا گلاس تھمائیں ساتھيوں غٹا گٹ دودھ پي جائیں۔ سماء
HEALTH
CANCER
Teeth
Bones
تبولا
Tabool ads will show in this div