ہنزہ کی صورت حال، وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے نوٹس لے لیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گلگت بلتستان میں بگڑتی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی گلگت بلتستان سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
 
رحمان ملک نے گلگت بلتستان کے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل  کی ہے  اور کہا کہ کسی کو حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔



رحمان ملک نے گلگت اسکاؤٹس کو پولیس کی مدد سے ہر صورت امن قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سماء

کی

ملک

نے

لیا

Bipasha Basu

وزیرداخلہ

sp

Tabool ads will show in this div