استاددرندہ بن گیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/HAYATABAD-SCHOOL-PSH-18-07-1.mp4"][/video]

HAYATABAD SCHOOL PSH 18-07

پشاور:نجي اسکول کے گرفتارپرنسپل کے بارے ميں اہم انکشافات سامنے آگئے۔

پولیس رپورٹ کےمطابق پشاورکےپرنسپل نےاسکول کو قحبہ خانے ميں تبديل کررکھا تھا۔پوليس رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ ملزم عطاٗاللہ مروت کمسن طالبات سے نازيباحرکات کي خفيہ ويڈيوزبھي بناتارہا۔

ان ويڈيوزکے ذريعے بچوں کے والدين کوبليک ميل بھي کرتا رہا۔پوليس رپورٹ میں بتایاگیاکہ ٹيکسي ڈارئيوربن کرباہرسے جسم فروش خواتين کوبھي اسکول لاتا تھا۔ پوليس نےحيات آباد کےنجي اسکول سيل کرکےملزم کاريمانڈ حاصل کرليا۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتاري کے وقت ملزم کے قبضے سے جنسي ادويات، چرس اورپستول برآمدہوا۔

پشاور:اسکول کاپرنسپل کیاکرتاتھا،پولیس افسرنےبتادیا

پولیس کاکہناتھاکہ طالب علم نےاسکول ميں انسانيت سوزسرگرميوں کابھانڈہ پھوڑا۔ سماء

child molester

Tabool ads will show in this div