پشاور:اسکول کاپرنسپل کیاکرتاتھا،پولیس افسرنےبتادیا
پشاور:اےایس پی حیات آبادمحمدشعیب نے بتایاکہ پرنسپل سے متعلق شکایات آرہی تھی جس کے بعد کارروائی کی گئی۔
سماء سے بات کرتےہوئے پولیس افسرکاکہناتھاکہ ایسی اطلاعات آرہی تھی کہ اسکول پرنسپل غلط حرکات میں ملوث ہے۔ انھوں نے بتایاکہ باقاعدہ تحقیقات کےبعد پولیس نے اسکول پرچھاپامارا اور اس سے تفتیش کی۔
ان کاکہناتھاکہ درندہ صفت پرنسپل کاچالان کیاگیاہے۔ اس پرنسپل سے منسوب باتیں کسی حد تک درست بھی ہیں۔ ان کامزیدکہناتھاکہ کورٹ میں کیس کی سماعت کےموقع پر پولیس شواہدپیش کرےگی۔ سماء