انسانیت لرزاٹھی
گوجرانوالہ:سول اسپتال انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ منظرعام پرآیاہے۔
گوجرانوالہ کے اسپتال میں مریض اور مردے کو ایک ہی بیڈ پرلٹادیاگیا۔اسپتال کےبیڈ اوراسٹریچرنہ ہونےپرڈیڈباڈی کومریض کے بیڈ پررکھ دياگيا۔
اس وارڈمیں زندہ غلام رسول کے بیڈ پر لاش ایک گھنٹے تک پڑی رہی۔ اسپتال انتظامیہ نےبتایاکہ انتقال کرجانے والانورمحمدایمن آبادکارہائشی تھا۔ سماء