دریائےسندھ اورچناب میں سیلاب کی پیشگوئی

Muzaffargarh Chenab River FTG 16-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Muzaffargarh-Chenab-River-FTG-16-07-1.mp4"][/video]

لاہور: دريائے سندھ اورچناب ميں آئندہ چوبیس گھنٹوں ميں سيلاب کي پيشگوئي کی گئی ہے۔

فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن کا کہنا ہے کہ تربيلا، کالاباغ اور چشمہ کے مقام پرنچلے درجے کا سيلاب متوقع ہے۔ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آسکتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیاکہ مرالہ،خانکي اور قادرآباد کے مقامات سے ريلہ گذرے گا۔دريائے کابل ميں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سيلاب ہے۔

دريائے سندھ اورچناب ميں اگلے چوبیس گھنٹوں ميں سيلاب کي پيشگوئي کی گئی ہے۔ سماء

PUNJAB

river indus

indus river

Chenab

flood forcasting division

Tabool ads will show in this div