فرقہ پرست اور لسانی جماعتوں کو زکوة نہ دی جائے، رینجرز

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر :

کراچی : کراچی کے شہریوں سے رینجرز نے اپیل کی ہے کہ فرقہ پرست اور لسانی جماعتوں کی مالی معاونت نہ کریں،  انہیں چندے میں دی گئی رقم دہشت گردی میں استعمال کی جاتی ہے۔

 

رینجرز سندھ کے اعلامیے میں عوام سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی لسانی، فرقہ ورانہ اور تعصب رکھنے والی تنظیم کی مالی معاونت نہ کریں،  شہریوں کی جانب سے دیا گیا چندہ، فطرہ، زکوٰة  اور عطیات دہشت گردی کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں،  کوئی تنظیم یا فرد طاقت کے ذریعے فطرہ، زکوة اور عطیات لینے کی کوشش کرے تو فوری طور پر رینجرز سندھ کو ڈبل ون زیرو پر اطلاع دی جائے۔ سماء

 

اور

رینجرز

کو

offers

دی

surgery

xinjiang

swedish

everton

Tabool ads will show in this div