نلتر سانحہ ، آرمی چیف کا متاثر ہ سفارت خانوں کا دورہ

ویب ایڈیٹر :

راول پنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج ناروے اور فلپائن کے سفارت خانوں کا دورہ کیا اور سا نحہ نلتر میں سفیروں کی موت پر تعزیتی کتاب میں اپنے تا ثرات درج کئے۔

آرمی چیف جنرل راھیل شریف نے آج نلتر حا دثے میں ہلاک ہو نے والے ناروے اور فلپا ئن کے سفیروں کی تعزیت کر نے کیلئے ناروے اور فلپا ئن کے سفارت خانوں کا دورہ کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تا ثرات درج کئے، اسکے علاوہ آرمی چیف ملا ئشیا اور انڈونیشیا کے سفارت خانے بھی گئے   اور دونوں ممالک کے سفیروں کی اہلیہ کے لیئے مغفرت کی دعا کی اور تعزیتی کتاب میں اپنے تا ثرات بھی درج کئے ۔ سماء

کا

conflict

reuters

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div