دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کی جان لی: آئی جی سندھ

اسٹاف رپورٹ

کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کراچی میں ہونے والےبس پرحملے کی پرزور مذمت کرتے ہوءے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے، دہشتگرد اپنے انجام کو ضرور پہنچیں گے۔

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دہشتگردی کے واقعے میں بہت جانی نقصان ہوا ہے، ایسےلوگوں کوٹارگٹ کیا گیا جو بہت معصوم تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کی جگہ سے نائن ایم ایم کے خول ملے ہیں دہشتگردوں کو کیفرکردار تک ضرور پہنچائیں گے، فائرنگ سے 43 افراد جاں بحق، 13زخمی ہوئے۔ سماء

کی

نے

جی

آئی

سندھ

internet

decade

دہشتگردوں

Tabool ads will show in this div