عمارت گرنے کے بعد دادا کی دہائیاں،پوتا جاں بحق

Faisal Father Sot Khi 18-07

کراچی : کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پرانی عمارت گرنے سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے، اس موقع پر پوتے کے جاں بحق ہونے پر دادا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انتظامیہ پر پھٹ پڑے۔ حادثے میں بیٹا اور بہو زخمی جب کہ ان کا کم سن پوتا جاں بحق ہوگیا۔ سماء

building control authority

RAINING

Karachi Building

Tabool ads will show in this div