چمن میں ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

Jul 17, 2017

afpak_story_647_022017062334 چمن : بلوچستان کے علاقے چمن میں ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکے میں اہل کار شہید ہوگیا۔ حملے میں پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی حکام کے مطابق دھماکا چمن میں پاک افغان سرحد پر واقع تالاب کے علاقے میں ایف سی پوسٹ کے قریب ہوا۔ حکام کے مطابق دہشت گرد وں کی جانب سے کارروائی پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد کے ذریعے کی گئی۔ سماء

CHECK POST

CHAMAN

Soldier Shaheed

Tabool ads will show in this div