چوہدری نثاراپنےاستعفیٰ کا پریس کانفرنس میں بتائیں گے

Mariyum On Nisar New  Sot 17-071

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے بہت اہم رکن ہیں، چوہدری نثار علی خان اپنے استعفیٰ سے متعلق رواں ہفتے ہونے والی پریس کانفرنس میں بتائیں گے۔

سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ہونے والی پہلی سماعت کے اختتام پر وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے بہت اہم رکن ہیں، چوہدری نثار علی خان استعفیٰ دیں گے یا نہیں وہ اس سلسلے میں خود پريس کانفرنس ميں بتائيں گے۔

ایک سوال کے جواب میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوہدري نثار کے استعفے کي خبريں بے بنياد ہيں۔ سماء

NISAR ALI KHAN

JIT

RESIGNATION

panama case

maryam auragzaib

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div