باکس آفس پر بن مانسوں نے قبضہ کرلیا

Jul 17, 2017

war-for-the-planet-of-the-apes

[video width="1280" height="720" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/War-for-the-Planet-of-the-Apes-Final-Trailer-2017.mp4"][/video]

لاس اینجلس : صرف 14 جولائی کو ریلیز ہونے والی پلینٹ آف دی ایپس کے نئے سیکوئل نے صرف چند کے قلیل عرصے میں 5 ارب 93 کروڑ کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ ہالی ووڈ کے بن مانس بڑے پردے پر آتے ہی ہر جگہ چھا گئے۔ امریکی باکس آفس پر "وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس" ریلیز ہوتے ہی چھا گئی اور چھ ارب کے قریب کا بزنس کرلیا۔ بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم ’رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کے سیکوئل ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کی کہانی ایسے بن مانسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا پر اپنا قبضہ جمانے کی کوششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ سماء

SEQUAL

Planet of the apes

war for the planet