اخباری تراشے، پکوڑے اوراسٹپنی وکیل

Jul 17, 2017

Daniyal Aziz Sot 17-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Daniyal-Aziz-Sot-17-07.mp4"][/video]

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیزکہتے ہیں کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے ہر صفحے کی تشریح کی جارہی تھی،سپریم کورٹ میں اسٹپنی وکیل دلائل دے رہے ہیں ۔ جے آئی ٹی نے اہم حقائق نظر انداز کیے۔ بولے کہ ججز نے دستاویز کی تصدیق سے متعلق سوال کیے،پہلے دن سے دستاویز کو اخباری تراشے اور پکوڑوں کے کاغذ کہہ رہے تھے۔  مزید کیا کہا؟ سنیے

JIT

Danyal Aziz

panama case

Tabool ads will show in this div