حملہ بے حسی اور تشدد کی بدترین مثال ہے،پرنس کریم آغا خان

ویب ایڈیٹر :


نیویارک   :   اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان نے بھی سانحہ صفورا کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھاری جانی نقصان پر انہیں صدمہ پہنچا ہے۔

اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس کریم آغا خان کے ٹوئٹ پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ميں پرامن اسماعیلی برادری پر حملہ بے حسی اور تشدد کی بدترین مثال ہے، سانحے کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا مزید کہنا تھا کہ بھاری جانی نقصان پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔ سماء

اور

کی

Narendra Modi

خان

twins

Tabool ads will show in this div