ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پر آئی ایس پی آر کا رد عمل

MA DG On Raymond Davis 1800 SOt 16-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/MA-DG-On-Raymond-Davis-1800-SOt-16-07.mp4"][/video]

ریمنڈ ڈیوس جب پاکستان سے گیا تو اسے سفارتی استثنیٰ حاصل تھا، کتاب اس نے کنٹریکٹر کی حیثیت سے لکھی، ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں ایسی کتابوں کے بہت سے مقاصد ہوتے ہیں، وقت آنے پر سب پتا چل جائے گا۔ میجر جنرل آصف غفور کا یہ بھی کہنا تھا کلبھوشن کی رحم کی اپیل پر آرمی چیف جلد میرٹ پر اور منصفانہ فیصلہ کریں گے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

USA

killers

BLACK WATER

raymond davis

Asif Ghaffor

Tabool ads will show in this div