شادی ہال میں دلہن اور دلہا کی اچھوتی انٹری

maxresdefault111

آکلینڈ : آپ لوگوں نے بیشتر مواقع پر دلہن اور دلہا لو شادی ہال میں لوگوں کے جھرمٹ میں گاڑی یا بگھی سے اتر کر شادی کے پنڈال میں آتے دیکھا ہوگا،مگر آکلینڈ میں نوبہاتے جوڑے نے کچھ وکھرا اسٹائل ہی اپنایا۔ indian-couple-wedding-entry

سوشل میڈیا پر بھارتی جوڑي کی دبنگ اسٹائل میں انٹری نے دیگر شادی کرنے والے جوڑوں کو بھی ایک نیا اسٹائل بتا دیا۔آکلینڈ میں ہونے والی اس شادی میں دونوں دلہن اور دلہا ہوور بورڈ پر سوار اندر داخل ہوئے، جس دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ indian-couple-enters-wedding-on-hoverboard800-1485949892 دونوں نے کمال مہارت سے بورڈ پر توازن برقرار رکھا اور ہال میں بیٹھے مہمانوں کے پاس جا کر مختصر چکر بھی لگایا۔

wedding_youtube_759 اس موقع پر دلہن اور دلہا نے پنجابی گانے پر رقص بھی کیا۔ سماء

INTERESTING

indian couple

Tabool ads will show in this div