لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے

Weather 0800 Isb 16-07

لاہورمیں بھی آسمان پر کالے بادلوں کا راج ۔۔ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم اور بھی سہانا بنادیا ۔۔ گرمی کی شدت کم ہونے سے شہری خوش ۔۔ منچلوں نے سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا ۔۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں رم جھم کی پیشگوئی۔۔

KPK

PUNJAB

LandSliding

drizzling

rainfall

MET OFFICE

COOL BREEZE

thunderstrom

heavy down pour

Tabool ads will show in this div