اٹھارہ بلیاں مارنا مہنگا پڑا

Jul 16, 2017
Robert Farmer, 24, of San Jose, has pleaded guilty to 21 counts of felony animal cruelty.
Robert Farmer, 24, of San Jose, has pleaded guilty to 21 counts of felony animal cruelty.
Photo Jacqueline Ramseyer/Bay Area News Group/July 14, 2017

Miriam Petrova, holding a photo of her cat Gogo, and other owners of cat victims are a mix of tears and smiles after the sentencing of Robert Farmer on July 14.  Farmer received the maximum sentence of 16 years, without parole, for the kidnapping, torturing and killing of 21 cats in the Cambrian neighborhood of San Jose in 2015.
Photo Jacqueline Ramseyer/Bay Area News Group/July 14, 2017 Miriam Petrova, holding a photo of her cat Gogo, and other owners of cat victims are a mix of tears and smiles after the sentencing of Robert Farmer on July 14. Farmer received the maximum sentence of 16 years, without parole, for the kidnapping, torturing and killing of 21 cats in the Cambrian neighborhood of San Jose in 2015.

کیلیفورنیا: امریکی عدالت نے 18 بلیاں مارنے کے جرم میں ایک شخص کو 16 سال قید کی سزا سنا دی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان ہوزے میں 18 بلیاں مارنے والے 26 سالہ رابرٹ فارمرکو 16 سال قید کی سزا سنائی دی گئی۔ ماری جانے والی یہ تمام بلیاں سال 2015 میں کیمبرین پارک کے علاقے میں لاپتہ ہوئی تھیں جن میں سے کئی لاپتہ ہوگئی تھیں جبکہ کئی مردہ حالت میں ملی تھیں۔

سی سی ٹی وی  فوٹیج میں گوگو نامی بلی اٹھائے دیکھا گیا جس پر مقامی رہائشیوں نے رابرٹ فارمر کے بارے میں پولیس کو آگاہ کیا۔ اکتوبر2015 میں ہی رابرٹ ایک مردہ بلی کے ہمراہ اپنی گاڑی میں سویا ہوا پایا گیا۔

robert

رابرٹ فارمرنے جانوروں پرظلم کے 21جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے 18 بلیوں کو جان سے مارڈالنے اورتین کو زخمی کرنے کا اعتراف کیا، ماہرین کے مطابق ایک بلی کے ساتھ جنسی زیادتی کے شواہد بھی ملے۔ جج نے ماری جانے والی ہربلی کا نام پڑھ کرسنایا۔

رابرٹ کے وکیل نے اس کی جانب سےخط پڑھ کر سنایا جس میں کہا گیا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ جرم کسی اور نے کیے ،لیکن جانتا ہوں یہ میں ہی تھا۔میں نے ان کے خاندان کے افراد کو چوری کیا، یہحقیقت ہے کہ میں ہوش میں نہیں تھا اور اس کی کوئی توجیح نہیں ہے۔ لیکن ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی نے یہ خط نرم دلی حاصل کرنے کی کوشش قراردے کرمسترد کردیا۔

Robert Farmer, 24, of San Jose, has pleaded guilty to 21 counts of felony animal cruelty.

عدالت نے مجرم کی کی قید کی سزا ختم ہونے کے بعد بھی اس پر کوئی پالتو جانور رکھنے کے لیے دس سال کی پابندی عائد کردی ہے، اس کے علاوہ رابرٹ کو کیمبرین پارک کے علاقے سے دور رہنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div