چین کے شہر میں طوفانی بارشیں;راہ چلتوں کا توازن بگڑگیا

بیجنگ : چين کے شہر شينگ ڈو ميں طوفاني بارش نے شيشے توڑ دئيے۔ ہوا کے جھکڑوں نے لوگوں کا توازن بگاڑ ديا۔ يوں لگا جيسے کچھ دير ميں سب درہم برہم ہوجائے گا۔ اس شديد بارش کے باوجود کوئي جاني نقصان نہيں ہوا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء