پاکستان ویمن ٹیم سے ایونٹ جیتنے کی امید نہیں تھی

Jul 16, 2017

JAVED MIANDAD BPR 15-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/JAVED-MIANDAD-BPR-15-07.mp4"][/video]

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی انتہائی ناقص پرفارمنس پر لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم سے ایونٹ جیتنے کی امید تو نہیں تھی۔ تاہم اس قدر افسوسناک کارکردگی کی توقع بھی نہیں کی تھی۔

pakistan women team

legend cricketer

Tabool ads will show in this div