لاہور؛ دکان ميں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

Fire Lhr 15-07

لاہور: جوہر ٹاون ميں سلنڈر پھٹنے سے دکان ميں آگ لگ گئي، امدادي ٹيموں نے ايک گھنٹے کي کوشش کے بعد آگ پر قابو پاليا۔

تفصیلات کے مطابق آگ جوہر ٹاؤن کي جي ون مارکيٹ ميں واقع ايک برگر شاپ ميں لگي۔ دکان ميں معمول کے مطابق کام جاري تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھي۔ آتشزدگي سے دکان ميں موجود تمام سامان جل گيا اور دو افراد معمولي طور پر جھلس گئے۔

آگ لگنے سے مارکيٹ ميں خوف و ہراس پھيل گيا۔ اطلاع ملنے پر امدادي ٹيميں موقع پر پہنچيں اور آگ پر قابو پا ليا گيا۔ سما

JOHAR TOWN

burger shop

Tabool ads will show in this div