متحدہ کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کراچی میں بڑے آپریشن کا مطالبہ

ویب ایڈیٹر

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے دہشتگردی کے خاتمے کيلئے کراچی ميں بڑا آپريشن شروع کرنے کا مطالبہ کرديا۔

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہيں حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے، وزيراعلیٰ بتائيں کہ ان کی راہ ميں کيا رکاوٹيں ہيں۔

ایم کیو ایم نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے شہر قائد میں بڑا آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔ سماء

recipe

burger

شوبز

convicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div