دنیا کا سب سے بڑا ایئرشو،پاک فضائیہ جیت کیلئے پرعزم

l_216268_060929_updates

لندن /فیئر فورڈ : برطانیہ میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ایئر شو میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کا دستہ لندن پہنچ گیا۔ پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ رائل ایئر فورس بیس فیئر فورڈ میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹیٹو شو میں شرکت کر رہا ہے۔ ائیر شو کے اس سال کی تھیم "اکیسویں صدی پارٹنرشپ " ہے۔

last year

اکیس اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والا یہ طیارہ  ٹرافی کے مقابلے کیلئے رائل انٹر نیشنل ٹیٹو شو میں شرکت کر رہا ہے جو عوام کے لئے 14جولائی سے 17جولائی تک کھلا رہے گا۔

c 130 یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پاک فضائیہ کے سی 130طیارے نے گزشتہ سال یہ ٹرافی  جیتی تھی۔ پاک فضائیہ کے افسران  اور4 ائیرمین پر مشتمل ایک دستہ اس بین الاقوامی شو میں حصہ لے رہا ہے۔

RIAT-RAF-Fairford-Tattoo

رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو دنیا کا بہترین شو ہے، جس میں دنیا کی بہترین فضائیہ کے جدید طیارے شرکت کر رہے ہیں،مختلف فضائی افواج ،ایئر اسپیس اور ٹیکنالوجی کی مختلف کمپنیاں اس شو میں حصہ لے رہی ہیں۔

RIAT-Air-Tattoo-2016 اس ایئر شو کی نمایاں بات ریڈ ایئر اپنے روایتی حریف ٹھنڈر برڈ کے مقابلے میں نظر آئیں گے۔ اس شو میں ترکی، اسپین، جرمنی، فرانس، کینیڈا، امریکی سمیت کئی اہم ایر فورسز اپنے جدید اور اعلیٰ طیاروں کے ہمراہ شریک ہیں۔ سماء RAF-Tornado

RAF-RIAT-Tattoo

RAF-RIAT-Ta111ttoo

Prince-william-Kate-middleton-arrive-on-a-surprise-visit-to-RIAT-with-Prince-George

Patrouille-de-France-at-RIAT

SORTIE

BIRDY

FIGHTER JETS

F16

airshow

Gripen

royal international air tatto

C130

Hercules

Red Arrow

RAPTOR

fairdford

thunder birds

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div