سندھ اسمبلی میں سانحہ صفورا کے جاں بحق افراد کی یاد میں شمعیں روشن

اسٹاف رپورٹ

کراچی : سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کی یاد میں سندھ اسمبلی میں شمعیں روشن کی گئیں۔

سندھ اسمبلی کے ارکان نے شمعیں روشن کرکے اسماعیلی برادری سے اظہار یکجہتی کیا، شرکاء کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہے۔ سماء

MQM

Tabool ads will show in this div