کوئٹہ،اپوزیشن لیڈر بلوچستان مولانا عبدالواسع کے قافلے کے قریب دھماکا

ویب ایڈیٹر :


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے دھماکا کیا گیا، تاہم دھماکے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع مولانا واسع پشین سے کوئٹہ سے  آرہے تھے کہ ان کے قافلے کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنا دیا گیا۔ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے قافلے میں شامل دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا، تاہم مولانا عبدالواسع اور قافلے میں شامل دیگر افراد محفوظ رہے۔ دہشت گردی کے واقعہ کے بعد لیویز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیئے، ذرائع کے مطابق مولانا واسیع مدرسے سے گھر کی جانب جا رہے تھے۔ سماء

کے

Burma

بلوچستان

disrupt

helmand

noori

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div