تل ابیب،مقدس مقام کے قریب فائرنگ،تین یہودی زخمی

Jul 14, 2017

Hamas-Vid-Throat

[video width="400" height="220" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Terror-attack.mp4"][/video]

تل ابیب : اسرائیل میں مقدس مقام کے قریب حملہ آوروں کی فائرنگ سے تین یہودی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق اسرائیلی شہر یروشلم میں قائم مقدس مقام کے قریب حملہ آوروں نے یہودیوں پر حملہ کردیا، حملے میں تین یہودی زخمی ہوگئے۔

WhatsApp-Image-2017-07-14-at-08.17.02-195x293

حکام کے مطابق زخمی ہونے والے تینوں افراد مرد ہیں، جن کی عمریں تیس کے لگ بھگ ہیں، تینوں افراد مقدس مقام پر زیارت کیلئے آئے تھے۔

میڈکس ذرائع کے مطابق حملے میں زخمی دو افراد کی حالت تشویش ناک ہے، جب کہ ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔

Jerusalem-light-rail-attack-10.09.2016

حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز فوری موقع پر پہنچ گئے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آور پیدل مقام کی جانب آئے اور وہاں موجود یہودیوں پر حملہ کردیا، اطلاعات ملنے پر فورسز نے فوراً ایکشن لیا اور حملہ آوروں کا تعاقب کیا، بعد ازاں حملہ آور فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔

WhatsApp-Image-2017-07-14-at-08.16.55

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے حملہ آوروں کے زیر استعمال پستول، خنجر برآمد کرلیا گیا ہے، جب کہ علاقے میں سرچنگ کا عمل بھی جاری ہے۔ سماء

Lion gate

willing wall

Holy Site

Tabool ads will show in this div