لاہور کوٹ لکھ پت جیل میں ایک اور مجرم کو پھانسی

Nov 30, -0001

لاہور:  لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک اور سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔


جیل ذرائع کے مطابق آج صبح سزائے موت کے قیدی احمد خان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

استغاثہ کے مطابق، احمد خان نے دو ہزار آٹھ میں تھانہ ریس کورس کی حدود میں ایک شخص کو اغوا کرنے کے بعد قتل کیا تھا جسکے نتیجہ میں احمد خان کو آج الصبح پھانسی دے دی گئی ہے۔

 

سزائے موت پانے والے قیدی احمد خان کے اہل خانہ سے گزشتہ روز اسکي ملاقات کروا دی گئی تھی۔ سماء

لاہور

modi

olympic

Tabool ads will show in this div