عمران خان کا نواز شریف پر ایک اور وار
بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف عہدہ بچانے کے لیے بیرونی حکومتوں سے مدد لینے کی ناکام کوشش بند کریں۔
اپنی ایک ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے انصاف کے لیے تیس برس تک صبر آزما انتظار کیا ہے۔
NS should stop his futile attempts to get foreign govts to bail him out. We have waited 30 years to get justice.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 13, 2017
اس سے قبل عمران خان نے ایک پریس کانفرنس میں ذکر کیا تھا کہ بھارتی اخبار نے وزیراعظم نواز شریف کے حق میں مواد شائع کیا ہے۔ سما