پنجاب یونیورسٹی کے بی ایڈ سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے بی ایڈ سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف ایجوکیشن (بی ایڈ) سالانہ 2017ء کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
انتظامیہ کے مطابق طلبہ امتحانات سے متعلق معلومات کیلئے پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ کا ایڈریس۔ www.pu.edu.pk