دہشت گردوں کی نئی چال بازیاں،سوشل میڈیا بھی آلودہ ہوگیا

Vir Social Media Terror PKG 11-07

موبائل کال مانيٹر ہوجاتي ہے ۔ ٹيليفون پر گفتگو بھي سن لي جاتي ہے ۔ ايسے ميں شرپسندي کيلئے سوشل ميڈيا کا پليٹ فارم استعمال ہورہا ہے۔جي ہاں، انتہا پسندوں نے فيس بُک کو ہتھيار بنا ليا ہے۔چونسٹھ کالعدم تنظیموں میں سے اکتاليس فیس بک پر موجودہیں۔تمام دہشت گرد تنظیمیں آپس میں جڑی دکھائی دیتی ہیں۔دہشت گرد تنظيموں کےپيجز کو ڈيڑھ لاکھ افراد لائيک کرچکے ہيں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

FACE BOOK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div