پی ایس 114 میں دوبارہ گنتی کی استدعاکی ہے،فاروق ستار

Jul 13, 2017

FAROOQ SATTAR 1500 SOT 13-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/FAROOQ-SATTAR-1500-SOT-13-07-1.mp4"][/video]

اسلام آباد: ايم کيوايم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں پی ایس 114 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی استدعاکی ہے۔

میڈیا سے بات کرتےہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ پی ايس ايک سو چودہ کے ضمني انتخاب کے حوالے سے دال ميں کچھ کالا نہيں بلکہ پوري دال ہي کالي ہے ۔

اليکشن کميشن ميں ميڈيا سے گفتگو ميں فاروق ستار نے مزيد کہا کہ پولنگ اسکیم غلط بنائی گئی تھی،نادراکےذریعےانگوٹھوں کی شناخت کی استدعاکی ہے۔ انہون نے بتایاکہ الیکشن کمیشن میں دوبارہ گنتی کی بھی استدعاکی ہے۔ سماء

FAROOQ SATTAR

PS114