مون سون کے سیزن میں ڈینگی مچھرکی کارروائیاں

Jul 13, 2017

Dengue Kay Dunk Isb Pkg 04-11

کراچی: شہرکا کوئی والی وارث نظر نہیں آرہا۔ پہلے شہر کی گلیوں اور سڑکوں سے بارش کا پانی نکالنے والا کوئی نہ تھا، اب جراثیم کُش ادویات کا اسپرے نہ ہونے سے چکن گونیا اور ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا۔

کراچی میں بارش کےبعدچکن گونیااورڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوگیاہے۔شہر میں جراثیم کُش ادویات کااسپرے نہیں کیا گیاجبکہ ڈینگی کنٹرول پروگرام بھی غیر فعال ہے۔

سرکاری اسپتالوں کا عملہ تشخیص کے بعدمریضوں کو نجی اسپتال بھیج دیتا ہے۔کراچی شہر کے چار بڑے نجی اسپتالوں میں ڈینگی کے 60 سے زائد مریض زیرعلاج ہیں۔

شہربھرمیں گندگی کےڈھیرپھیلےہوئے ہیں اور صفائی کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ سماء

 

HEALTH

Tabool ads will show in this div